چور تھن

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ جانور (گائے بھینس بکری وغیرہ) جو دوہنے میں دودھ تھنوں میں چڑھا لے اور بچا لے۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ جانور (گائے بھینس بکری وغیرہ) جو دوہنے میں دودھ تھنوں میں چڑھا لے اور بچا لے۔